سابقہ ملازمین پینشن کے مکمل حقدار قرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کو پینشن کا مکمل حقدار قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی سی ایل ملازمین کے پینشن کیس میں 200 سے زائد […]
حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش 8 سے 10 ماہ […]
لاہور جانے والی مسافر بسوں سے مسافروں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ سے لاہور جانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم نے بتایا کہ دہشت گردوں نے مسافروں […]
مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل، الرٹ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کے مختلف شہروں میں آج سے 17 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے تیسرے اسپیل کا الرٹ جاری کرتے ہوئے 11 سے 17 جولائی تک […]
پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلیہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں […]
صبح سویرے افسوسناک خبر، 7 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
مسلسل بارشوں سے نظام زندگی متاثر، سڑک کا بڑا حصہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کشمیر میں مظفرآباد سمیت بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہوگیا۔ مظفرآباد سمیت بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں سے علاقے کو ملانے والی سڑک کا بڑا حصہ سیلابی ریلے […]
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کی پاکستان آمد سے متعلق جمائما کا مؤقف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں۔ سوشل میڈیا پر لکھے پیغام […]
سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ سال مارشل لاء کی ناکام کوشش پر جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے نئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق […]
یوٹیوب صارفین کیلئے بُری خبر، مونیٹائزیشن سے متعلق پالیسی تبدیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مونیٹائزیشن سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی، جس کا اطلاق 15 جولائی سے ہو رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی […]
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی بری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس کے 9 مقدمات میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بری کردیا۔ کراچی میں اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔یاد رہے کہ ایف آئی اے نے ٹڈاپ میگا […]