ممبئی(پی این آئی)باپ نے جوان بیٹے کو قتل کردیا، وجہ کیا بنی؟بھارت میں باپ نے فون کال پر اونچی آواز میں بات کرنے پر بیٹے کو مار ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہارشٹرا کے ضلع ناگپور کے پپرا گاؤں میں پیش آیا جہاں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور۔۔۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کر دیا۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے […]
کراچی(پی این آئی)دو بڑے نام سینیٹ الیکشن سے دستبردار۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی اور نجیب ہارون بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔کراچی میں الیکشن کمیشن آفس آنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد الرؤف صدیقی نے کہا کہ فیصل […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزارت داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کو وزیراعظم آفس طلب کرلیا جس میں حکام […]
راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل سےاہم خبر، پمز اسپتال منتقل۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس چیک اپ کیلئے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لے گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس پرویز الہٰی کو چیک اپ کیلئے پمز اسپتال لے گئی ہے۔جیل ذرائع کے […]
لاہور(پی این آئی)عثمان ڈار کو اجازت مل گئی۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے اپنا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر […]
کوئٹہ(پی این آئی) تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان ۔۔۔۔بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ اسٹیشنز پر رہیں گے۔اعلامیے میں […]
کراچی(پی این آئی)نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کر خریدنا کیسا ہے؟سوال : عید کے موقع پر بچوں کو عیدی دینے کے لیے نئے نوٹوں کی ضرورت پیش آتی ہے، نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کر خریدنا کیسا ہے؟جواب: بصورتِ مسئولہ جو نوٹ ایک ہی ملک […]
کراچی(پی این آئی)بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف۔۔۔۔پاکستان میں ہی نہیں ترقی یافتہ ملک برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی گھروں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت، ہائیکورٹ نےحکم جاری کر دیا۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف […]