پمز ہسپتال میں زیر علاج پرویز الہیٰ نے گزشتہ رات کیا شکایت کی؟

لاہور(پی این آئی)پمز ہسپتال میں زیر علاج پرویز الہیٰ نے گزشتہ رات کیا شکایت کی؟سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو گزشتہ رات بھی پسلیوں میں […]

گیس قیمتوں کے تعین کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف

لاہور (پی این آئی) ذرائع ابلاغ میں گیس قیمتوں کے تعین میں افرادی قوت کے زائد اخراجات اور رواں برس کے دوران گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کے حوالے سے زیرِ گردش اطلاعات کے حوالے سے سوئی ناردرن کا مؤقف ذیل میں دیا جا […]

امریکہ نے ایک کروڑ ڈالر کے انعام کا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی)امریکہ نے ایک کروڑ ڈالر کے انعام کا اعلان کر دیا۔۔۔امریکا نے بلیک کیٹ کے نام سے مشہور ہیکرز سے متعلق معلومات دینے والے کے لیے 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی محکمۂ […]

الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، وزیر خزانہ

ممبئی(پی این آئی)الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، وزیر خزانہ۔۔۔۔بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان نے کہا ہے کہ میرے پاس لوک سبھا کے الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نرملا ستھرامان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے صدر […]

شاہ آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی، پی سی بی نے کس سے رابطہ کر لیا؟

کراچی(پی این آئی) شاہ آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی، پی سی بی نے کس سے رابطہ کر لیا؟پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان بابر اعظم سے رابطہ کیا ہے اور انہیں دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے قوی […]

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا ناقدین کو کرارا جواب

کراچی(پی این آئی)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا ناقدین کو کرارا جواب۔۔۔حال ہی میں دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کرنے والی پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرہ ادائیگی کے فوری بعد ہی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر […]

خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان

کابل(پی این آئی)خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان۔۔۔۔افغان طالبان نے افغانستان میں خواتین کو کھلے میدان میں عوام کے سامنے زنا حد پر سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔امارت اسلامی افغانستان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللّٰہ نے اپنے آڈیو بیان میں کہا […]

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حق میں بول پڑے

کراچی(پی این آئی)سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حق میں بول پڑے۔۔۔سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے داماد اور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ جس کو کپتانی دی اس کو وقت بھی دیں۔کراچی میں […]

روپیہ مزید تگڑا ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(پی این آئی)روپیہ مزید تگڑا ، ڈالر مزید سستا ہوگیا۔۔۔ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 […]

بالی ووڈ کی اداکارہ سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں؟

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں؟بالی ووڈ کی نوابزادی و اداکارہ سارہ علی خان نے سیاست میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔حال ہی میں سارہ علی خان کی دو فلمیں ’مرڈر مبارک‘ اور ’اے وطن میرے […]

کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے تحت سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سسٹم […]

close