ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔مالاکنڈ، دیر بالا، لوئر دیر، باجوڑ، غذر اور گاہکوچ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات اور […]

پھل و سبزیاں مقررہ قیمت سے مہنگی فروخت ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پھل و سبزیاں مقررہ قیمت سے مہنگی فروخت ہونے کا انکشاف۔۔۔لاہور کے دکانداروں کو احترامِ رمضان کا بھی پاس نہیں، جو ناصرف پھل اور سبزیاں مقرر کردہ سرکاری نرخوں سے زائد میں فروخت کرنے لگے بلکہ انہوں نے مرغی اور انڈے بھی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔پاکستان بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے […]

50 سالہ وزیر اعلیٰ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی(پی این آئی)50 سالہ وزیر اعلیٰ کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔۔بھارتی معروف پنجابی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد اب بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت سنگھ مان […]

اڈیالہ جیل، ملاقاتوں پر دو ہفتے سے عائد پابندی ختم

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل، ملاقاتوں پر دو ہفتے سے عائد پابندی ختم۔۔۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ […]

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے خاموشی سے شادی کر لی

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے خاموشی سے شادی کر لی۔۔۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اپنے دیرینہ دوست و اداکار سدھارتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے 26 […]

24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی گئی۔۔۔وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان […]

اڈیالہ، عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں روک دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ، عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں روک دی گئیں۔۔۔پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل جانے والی ایک سڑک کو بند کر دیا گیا۔پولیس اہلکاروں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں بھی […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا 46ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 26 مارچ 2024 کو اپنی 46ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا- میٹنگ کا کورم 57.20 فیصد تھا جس کی نمائندگی ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ اور پراکسیز کے ذریعے ہوئی۔ انفرادی شیئر […]

ڈالر مزید سستا، روپے کی اُڑان جاری

کراچی(پی این آئی) ڈالر مزید سستا، روپے کی اُڑان جاری۔۔۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 14 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر […]

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد […]

close