بانئ پی ٹی آئی نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانئ پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے عدالت سے رجوع کیا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے […]
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللّٰہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 26 ویں […]
شہرہ آفاق برطانوی گلوکار لیام پین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں ان کی موت کی وجہ بھی پتا چل گئی ہے۔ معروف بینڈ ون ڈائریکشن کے سابق رکن 31 سالہ گلوکار لیام پین کی 16 اکتوبر کی رات ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس […]
کراچی: ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔ ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر […]
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بھی بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے۔ عظمیٰ بخاری کا آئینی ترمیم کی منظوری پر کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش اور آمریت پسند سیخ […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ رات کے وقت ترمیم کر کے آئین اور قانون کو دفن کر دیا گیا۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے […]
پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا کہنا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ یہ بات زین قریشی نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ملتان سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں […]
ملتان: 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زین قریشی نے کہا کہ اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی،والد نےلاہور بلایا اور کہا کسی […]
ڈی آئی جی سکھرپیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع زور پکڑ گیا جس کے بعد حکومت سندھ نے دونوں افسران کو عہدوں سےہٹادیا۔ دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق […]
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر انسٹا اسٹوری اور پوسٹ شیئر کر کے بختاور بھٹو […]