ضمنی انتخابات، دفعہ 144 نافذ

لاہور(پی این آئی)ضمنی انتخابات، دفعہ 144 نافذ ۔۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ […]

گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کراچی(پی این آئی)گیس کے بڑے ذخائر دریافت۔۔۔ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس کنویں سے پاکستان کو یومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ […]

کراچی، خود کش دھماکا، 2 ہلاک

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں وین کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود پانچوں غیر ملکی محفوظ رہے جبکہ پولیس نے فائرنگ کر کے دونوں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق […]

امریکی صدر جو بائیڈن کے چچا کو آدم خور کھا گئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کے چچا کو آدم خور کھا گئے۔۔۔۔امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران اُن کے چچا امریکی فوج کا حصہ تھے، اُن کے چچا کا طیارہ مار گرایا گیا تھا جس کے […]

اسلام آباد، لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کی موت کیسے ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل روبینہ شہباز گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوئیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق روبینہ شہباز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی […]

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے […]

موبائل سمز بند کرنے کا حکم، کون کون متاثر ہو گا؟

لاہور(ی این آئی)موبائل سمز بند کرنے کا حکم، کون کون متاثر ہو گا؟وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا […]

بجلی کا کنڈا لگانے والے شہری کو کتنے لاکھ کا بل مل گیا؟

کراچی(پی این آئی)بجلی کا کنڈا لگانے والے شہری کو کتنے لاکھ کا بل مل گیا؟سندھ ہائیکورٹ میں بجلی میٹر کے باوجود کنڈے کا بل بھیجنے پر کے الیکٹرک کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کے الیکٹرک حکام پر اظہار برہمی کرتے […]

کویت ائرپورٹ پر پھنسے 50 سے زائد پاکستانی کس حال میں؟

کویت(پی این آئی)کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پریشان ہیں۔ایک مسافر فہیم الدین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے، غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی […]

سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی، لیگی رہنما کھل کر بول پڑے

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی، لیگی رہنما کھل کر بول پڑے۔۔۔مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ سعد رفیق سوشل میڈیا ایپ “ایکس” پر پابندی کیخلاف کھل کر بول پڑے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ سوشل میڈیا ایپ” ایکس” پر پابندی […]

close