صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔ منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بختاور بھٹو اور […]
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز اور اجمل صابر کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق براہیم اور جسٹس وقار احمد نے حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست […]
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔ سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیرِ […]
کراچی کے علاقے اسکیم 33 کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک کےخلاف درخواست منصف جان ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔عدالت نے ایم ڈی کے الیکٹرک اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر […]
کراچی میں 27 اکتوبر کے بعد سے گرمی کم ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شام سے سمندری ہوا کچھ بحال ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اور کچھ شمالی علاقہ جات […]
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اعظم سواتی کی 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]
جیکب آباد: عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔ جیکب آباد کی مقامی عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید اور 5 لاکھ روپےجرمانےکی سزا سنائی جب کہ عدالت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر […]
حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن تک دفعہ 144 […]
کراچی: لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجہ بھی بتادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت […]
امریکی ریاست ہیوسٹن میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں اتوار کے روز شام کے وقت ایک ہیلی کاپٹر […]
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی تھی جس کے بعد آج صدر مملکت […]