امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیٹل میں ایک گھر میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والے افراد میں 3 بچے بھی […]
اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت قانون کی […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اب مکمل احتجاج ہو گا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم […]
سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان محکمۂ محنت سندھ کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2024ء سے ہو گا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد کم از کم اجرت میں اضافہ […]
چھبیسویں آئینی ترمیم کی اُونٹنی کم وبیش دوماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے، بلبلانے اور دردِزہ جیسے کرب سے گذرنے کے بعد بالآخر، حکومتی اتحاد کے موافق کروٹ بیٹھ گئی ہے۔ بَرحق زمینی حقیقت اب یہ ہے کہ چھبیسویں ترمیم آئین کے حُجلۂِ عروسی میں آ […]
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 […]
اسلام آباد سے بنوں آنے والی مسافر کوچ پر درہ تنگ کے مقام پر ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق رات 3 بجے کے قریب ڈاکوؤں نے کوچ روکنے کی کوشش کی، نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل نے کہا ہے کہ سردیوں میں کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔۔۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سردیوں میں گیس کی طلب […]
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرۂ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہو گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز […]
بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وکیل نے وقت مانگ لیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب […]
کراچی کے علاقے گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار وائلڈ لائف فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا۔ فوٹو گرافر زوہیب نے پولیس کو بتایا کہ وہ اور اس کے ساتھی حب ڈیم سے فوٹو گرافی کر کے واپس لوٹ رہے تھے کہ عثمان گوٹھ کے قریب […]