آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سمندر میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہوگئے جبکہ 4 افراد کو بچا لیا گیا۔مرنے والوں میں پائلٹ، ایک […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے […]
کابل: پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے اور وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹورکےکام کریں گے۔ […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے قرضوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضوں میں دسمبر 2023 سے نومبر 2024 تک ایک سال کے دوران 6 ہزار 975 ارب روپےکا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک […]
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چند ماہ کی دوری پر ہے اور ہر سال دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینےکا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے میں کئی کئی ماہ قبل ہی فلکیاتی ماہرین رمضان اور عید الفطر کی متوقع تاریخوں […]
ملک کے طول و عرض میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور میں درجۂ حرارت منفی 13، قلات میں منفی 5، کوئٹہ میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔اس کے علاوہ درجۂ حرارت ملتان میں 6، اسلام آباد 7 […]
بھارتی ریاست تامل ناڈو نے سندھ میں موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ کی تحریر سمجھنے والوں کے لیے 1 ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق تامل ناڈو کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا […]
امریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان اور سخت سردی نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی وسطی ریاستوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے […]
گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثر ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا، مقدمہ درج کر کے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا […]
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ بتدریج ان اداروں کو ختم کیا جائے، 60 فیصد خالی اسامیوں […]
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں ۔ پی ایس ایل 10 کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈولڈ ہے جس کیلئے پی سی بی نے گوادر میں ڈرافٹ کرانے کا اعلان کیا ہوا ہے […]