مانسہرہ میں موسلادھار بارش کے بعد طغیانی، گھروں اور گاڑیوں کو نقصان

مانسہرہ اور قریبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔ برساتی نالہ بپھرنے سے پانی گھروں اور بازار میں داخل ہوگیا۔ ایک مکان کو نقصان پہنچا جبکہ تین گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ مدرسہ بھی ریلے کے گھیرے میں […]

پاکستان کے لیے گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد (تنویر ہاشمی) — ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی مدد کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی گرانٹ کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان بینک کے صدر موساتو کانڈا نے دریائے راوی کے دورے کے دوران کیا، جہاں انہوں […]

ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار

پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر خرم گجر ایک سنگین فراڈ کیس میں سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق انہیں 2 لاکھ یورو (تقریباً 7 کروڑ روپے) کے فراڈ پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈیفنس سی پولیس کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی رانا […]

کراچی میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں گھریلو رنجش نے خون کی ہولی کھیل دی، جہاں گھر کے اندر فائرنگ سے ڈھائی سالہ معصوم عائزہ جاں بحق جبکہ اس کی ماں ثنا شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سپر ہائی وے پر […]

ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد

کراچی ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ 11 اور 12 ربیع الاوّل کو شہر کی مرکزی سڑکوں اور لنک روڈز پر ہیوی ٹریفک کی آمد و رفت پر پابندی ہوگی۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ جلوسوں اور ریلیوں کے دوران شہریوں کے تحفظ کو […]

پروازیں منسوخ

کراچی : بارشوں اور سیلاب کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، غیر ملکی ایئرلائنز کی 14 پروازیں آج بھی منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دوحہ کے لیے کیو آر 630، 631، شارجہ جی 9552، 9553، دبئی ایف […]

خبردار ہوشیار، پاکستان میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت نے لاکھوں مریضوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ انسولین سمیت 80 کے قریب اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں، جس پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے […]

سندھ میں تیاری مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فلڈ ایمرجنسی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو سیلابی صورتحال کیلئے مکمل تیاری اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ یکم ستمبر سے سندھ […]

امریکہ اور بھارت کا رومانس ختم

واشنگٹن — ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جارحانہ تجارتی پالیسیوں کے ذریعے امریکا اور بھارت کے اس رشتے کو جھنجھوڑ دیا ہے جو گزشتہ تین دہائیوں سے سیاسی و سفارتی حلقوں میں ایک “بے مثال رومانس” سمجھا جاتا تھا۔ ماضی میں دونوں جماعتوں کے امریکی صدور […]

بظاہر صحت مند لوگ بھی دل کا دورہ اور فالج کا شکار کیوں؟ سائنسدانوں کی چونکا دینے والی تحقیق

نئی طبی تحقیق نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ دل کا دورہ اور فالج صرف اُن افراد کو متاثر نہیں کرتے جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ہائی بلڈ پریشر یا ذیابیطس کے مریض ہوتے ہیں، بلکہ یہ خطرہ اُن پر بھی منڈلاتا ہے جو […]

close