آئی ٹی برآمدات میں بھاری اضافہ

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں بڑا اضافہ ہواہے ۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت آئی ٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں اتنا اضافہ پہلی بار ہواہے ، آئی […]

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، فائز عیسیٰ کہاں گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، فائز عیسیٰ کہاں گئے؟جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں […]

انسان ہیں غلط فیصلے ہو جاتے ہیں، اعتراف کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)انسان ہیں غلط فیصلے ہو جاتے ہیں، اعتراف کر لیا گیا۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں، زندگی میں نیا فیصلہ لیتے وقت ماضی کے غلط فیصلے زیادہ یاد آتے ہیں۔حال […]

انتخابی مہم میدان جنگ بن گئی، امیدوار کو نوجوان نے تھپڑ ماردیا

نئی دہلی(پی این آئی)انتخابی مہم میدان جنگ بن گئی، امیدوار کو نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔۔۔بھارتی داراحکومت نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے امیدوار کو لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا […]

کراچی، لیاقت آباد میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی، لیاقت آباد میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد نے کال سینٹر میں داخل ہو کر عبداللہ نامی ملازم […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا اہم اعلان

کراچی(پی این آئی)ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا اہم اعلان۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ موڈ بھی اچھا ہے، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں۔شاہین شاہ آفریدی […]

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز […]

علی امین گنڈاپور سے 9 سوالوں کے جواب مانگ لیے گئے

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور سے 9 سوالوں کے جواب مانگ لیے گئے۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں 9 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ دے دیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین […]

سمز بلاک کرنے پر عدالت کا نیا حکم جاری

لاہور(پی این آئی)سمز بلاک کرنے پر عدالت کا نیا حکم جاری۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے کہ سمز بلاک کرنے سے نہیں، صرف نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔اسلام آباد ہائی […]

قومی اسمبلی کے گیٹ پر کون کھڑا ہوتا ہے؟ خواجہ آصف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے گیٹ پر کون کھڑا ہوتا ہے؟ خواجہ آصف کا بڑا انکشاف۔۔۔۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور […]

عدالت نے موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر شرط عائد کر دی

لاہور(پی این آئی)عدالت نے موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر شرط عائد کر دی۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے موٹرسائیکلوں کی تقسیم کی اسکیم کو ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دیا۔اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کیس پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے […]

close