دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، 9 اضلاع کیلئے ہائی الرٹ

دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے 9 اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ہری کے […]

سہ ملکی سیریز، شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری

شارجہ میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران شائقین کرکٹ کے لیے نئے پروٹوکول نافذ کر دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق شائقین اپنی ٹیم کی بھرپور حمایت کرسکتے ہیں لیکن مخالف ٹیم کے خلاف نعرے بازی یا اشاروں سے گریز کریں۔ تماشائیوں کو ہدایت […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر: قریبی دوستوں کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹ

پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے لیے جلد ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق، آئی او ایس صارفین کے لیے آئندہ دنوں […]

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، بھارت نے پاکستان کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد: وزارتِ آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں کے مقامات پر یکم ستمبر صبح […]

ایل پی جی کی قیمت میں کمی، گھریلو سلنڈر سستا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 1 روپے 17 پیسے سستی کردی گئی ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 264 روپے 61 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے کمی کے بعد یہ 269 روپے 99 پیسے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں نیا بینچ بھی تحلیل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی اور ریمارکس دیے کہ یہ کیس […]

گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر گیا، جس کی تصدیق صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر […]

close