پشاور(پی این آئی) ہر حد تک جائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دوٹوک اعلان۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے ریلیف کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ […]
لاہور(پی این آئی) اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے جا استعمال، پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔پنجاب حکومت نے صوبے میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے جا استعمال روکنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت صوبے میں اینٹی بائیوٹک ادویات […]
اسلام آباد(پی این آئی)عامر مغل کی ضمانت منظور، تفصیلی فیصلہ جاری۔۔۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر مغل کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عامر مغل کی ضمانت کیپٹل ڈویلمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، پولیس اہلکاروں […]
کراچی(پی این آئی)ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی، سعید غنی پھٹ پڑے۔۔۔سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں اجتماعی سزا کا نظام کے الیکٹرک نے رائج کردیا اور ڈھٹائی سے مانتے بھی ہیں لیکن کسی ایک کی سزا […]
ممبئی(پی این آئی) ہنی سنگھ سے جھگڑا، بادشاہ نے اہم اعلان کر دیا۔۔۔بھارتی گلوکار اور ریپر ادتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا عرف بادشاہ نے ہردیش سنگھ بالمعروف ہنی سنگھ کے ساتھ طویل جھگڑا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ گلوکار و ریپر بادشاہ نے ایک کنسرٹ کے […]
کراچی()شدید گرمی، پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا۔۔۔سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جہاں تاریخی ضلع موہن جودڑو میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور سکھر میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]
اٹک(پی این آئی)کانگو وائرس کیسز، مویشیوں کی منتقلی پر پابندی عائد۔۔۔پنجاب کے ضلع اٹک کی انتظامیہ نے کانگو وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اٹک سے دوسرے علاقوں کو مویشیوں کی منتقلی پر پابندی عائد کردی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اٹک سے مویشیوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا گیس ٹیرف کے نفاذ سے متعلق بڑا مطالبہ۔۔۔آئی ایم ایف نے ایک بار پھر حکومت کی جانب سے اوگرا کو گیس کی فروخت کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
پشاور(پی این آئی)گندم خریداری، خیبرپختونخوا حکومت کا دبنگ اقدام۔۔۔محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے کاشتکاروں سے ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی۔صوبائی محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی خریداری کیلئے صوبے میں 22 مراکز قائم کیے گئے ہیں، گوداموں میں پہلے سے ایک لاکھ 43 ہزار […]
روہڑی(پی این آئی)روہڑی، مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔۔۔روہڑی سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ رحمانی نگر اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع […]
کراچی(پی این آئی)شاہین آفریدی نے انکار کر دیا۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے شاہین آفریدی نے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے […]