کراچی(پی این آئی)سونا پھر سونے کے بھاؤ بکنے لگا۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی قیادت، آئندہ 24 گھنٹے اہم ترین قرار۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی۔۔۔محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے […]
ہری پور(پی این آئی)گورنمنٹ گرلز اسکول میں آگ لگ گئی۔۔۔گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری کوٹ میں آگ لگ گئی جس نے پورے اسکول کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعے کے دوران تقریباً 900 سے ہزار تک طالبات اسکول […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی بجٹ ، سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان ۔۔۔آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان ہے،سگریٹ پیکٹ پر ایف ای ڈی میں 15سے 19فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت صحت کاکہنا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے […]
نیویارک (پی این آئی)اداکارہ دوران ریکارڈنگ ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک۔۔۔مغربی میکسیکو کے علاقے زاکوالکو دو توریس میں معروف ماڈل سنتھیا نائیلی ہیگاریدا برمیجو دوران ریکارڈنگ ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 30 […]
لاہور(پی این آئی) مسلسل دوسرے روز بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ۔۔۔پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلسل دوسرے روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا،مرغی کا گوشت 46 روپے فی کلومہنگا ہو گیا۔ رائلر مرغی کے فی کلو گوشت […]
لاہور(پی این آئی) آج درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان۔۔۔۔پنجاب میں آج بھی ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج درجہ حرارت 45 […]
لاہور(پی این آئی)سولر انرجی کا استعمال، بجلی فالتو ہوگئی۔۔۔سولر انرجی کا استعمال بڑھنے اور صنعتوں کے بند ہونے سے لاہور میں بجلی فالتو ہوگئی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے پاس آج 7 سو 30 میگاواٹ بجلی زیادہ تھی اور کوئی لینے والا نہ تھا۔لیسکو حکام […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے ڈسچارج، کہاں منتقل کر دیا گیا؟پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کے سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد پولیس نے انہیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد 5 […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، ہائیکنگ ٹریل 5 سے ملی طالب علم کی لاش کو پہچان لیا گیا۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز گم ہو جانے والے 15 سالہ طالب علم طحٰہ کی لاش مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے مل گئی۔گزشتہ روز طالب […]