حرا مانی کو شدید تنقید کا سامنا

معروف اداکارہ اور ماڈل حرا مانی ایک بار پھر اپنی نئی تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس بار وہ نیلے اور گلابی بنارسی ساڑھی کے ساتھ بغیر آستینوں کے بلاوز میں جلوہ گر ہوئیں، جس پر جہاں […]

پی جے ایس اے اور یو ایم ٹی کے اشتراک سے پاکستانی نوجوانوں کے لیے جاپانی زبان اور مہارت پر مبنی کیریئر کے نئے راستوں کا آغاز

لاہور، (پی این آئی) پاکستان جاپان سوشیو اکنامک ایسوسی ایشن (PJSA) اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) کے اشتراک سے یو ایم ٹی لاہور کیمپس میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد جاپانی زبان کی تعلیم، مہارتوں کی ترقی اور […]

مخصوص نشستوں کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئین کے تحت ان نشستوں پر کامیاب امیدواروں سے حلف لینا لازمی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی جانب سے […]

صبح سویرے افسوسناک خبر، جانی نقصان ہو گیا

کراچی کے علاقے سعودآباد میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ ٹرک سیمنٹ کی بوریوں سے بھرا ہوا تھا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہونے کی کوشش میں تھا لیکن شہریوں نے پکڑ کر تشدد کے بعد […]

خیبر پختونخوا: سینیٹ ڈیل قریب، 6/5 فارمولا طے

خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پر حکومت اور اپوزیشن میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں دونوں فریقین کے درمیان طویل مشاورت کے بعد 6/5 فارمولے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے، جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کو 6 […]

خاندانی لاتعلقی نہیں، قتل کی سازش؟ اداکارہ حمیرا کے والدین کا پہلا انٹرویو

کراچی کے ڈیفنس فیز 6 میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے معاملے پر والدین نے اہم حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں والدین نے بیٹی سے قطع تعلقی کی خبروں کو بے […]

غیر معمولی طوفانی بارشیں، رین ایمرجنسی نافذ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر رین ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ تمام سرکاری ادارے مکمل جذبے اور انتھک […]

پاک فوج کا دلیرانہ ریسکیو مشن، سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچا لیا گیا

راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر واقع گاؤں لڈیان میں ایک خاندان سیلابی ریلے کے باعث اپنے گھر کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔ خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک جرات مندانہ ریسکیو […]

گوگل کروم میں دلچسپ فیچر متعارف

کچھ عرصہ پہلے ایپل نے جب اپنے ویب براؤزر “سفاری” میں ایڈریس بار کو اوپر سے نیچے منتقل کیا تو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اب گوگل نے بھی اسی ڈگر پر چلتے ہوئے اپنے کروم براؤزر میں یہی تبدیلی متعارف کرا دی ہے […]

close