سینئر رہنما نے جیل میں مئی جون میں ڈرم میں رکھے جانے کا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)سینئررہنما نے جیل میں مئی جون میں ڈرم میں رکھے جانے کا دعویٰ کر دیا… مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے گزشتہ روز جیل کی تصویریں دیکھیں جو کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے کم نہیں لگتیں لیکن […]

ہم ابھی بھی خود کو روک رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہم ابھی بھی خود کو روک رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے خبردار کر دیا۔۔۔شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ پولیس اگر ٹرائل میں کسی کو […]

حارث رؤ ف بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(پی این آئی)حارث رؤ ف بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کی ہزیمت اٹھانے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام بھی لگ گیا۔امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے سماجی رابطے کی ایکس (ٹوئٹر) پر […]

سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ سے 2، سندھ ہائیکورٹ سے ایک جج لانے کی تیاری، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ سے ، 2سندھ ہائیکورٹ سے ایک جج لانے کی تیاری، کون کون شامل؟سپریم کورٹ میں 3 ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس […]

عمران خان کو اڈیالہ میں موت کی کوٹھری میں رکھے جانے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو اڈیالہ میں موت کی کوٹھری میں رکھے جانے کا دعویٰ۔۔۔۔قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں سیل کی تصاویر اور حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بانی کو موت کی کوٹھری […]

کے الیکٹرک کو کراچی کا سب سے بڑا مافیا قرار دے دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غیر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع، عوام کیلیے خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع، عوام کیلیے خوشخبری۔۔۔ عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔ وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی […]

ٹی 20ورلڈکپ: امریکا سے شکست، شعیب اختر پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)ٹی 20ورلڈکپ: امریکا سے شکست، شعیب اختر پھٹ پڑے۔۔۔پاکستان کے سابق سٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو […]

کن کن علاقوں میں آج بارش متوقع؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور(پی این آئی) کن کن علاقوں میں آج بارش متوقع؟محکمہ موسمیات نے بتادیا۔۔۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، جنوبی وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر […]

close