شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔شوکاز نوٹس کے متن کے مطابق شیر افضل مروت کو بطور ممبر اسمبلی و […]

لاس اینجلس میں آتشزدگی، بھارتی اداکارہ نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے ہونے والی تباہی کا آنکھوں دیکھا احوال سنا دیا۔ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لاس اینجلس میں […]

او پی ڈیز اور نان ایمرجنسی سروسز کا بائیکاٹ

کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور نان ایمرجنسی سروسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گرینڈہیلتھ الائنس کا احتجاج اپنے ہی رہنماؤں […]

ایف بی آر کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر نے 1010 گاڑیاں خریدنے کے لیے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ نئی خریدی جانے والی 1010 […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ عدالت نے فیصلہ سنانے کی نئی تاریخ 17 جنوری دے دی۔جج ناصر جاوید رنا نے کہا […]

لاہور ائر پورٹ سے گرفتاری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اقدام قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم ارسلان اشرف کو جنوبی افریقا سے لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ترجمان کا […]

خواب جو حقیقت میں بدل گیا

گلگت بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں کے درمیان سفر آسان نہیں تھا، اس سفر کی مشکل کو حل کرنے کے لیے ایف ڈبلیو او نے جگلوٹ سکردو روڈ تعمیر کیا۔ اس شاہراہ کی تعمیر اور مرمت کے دوران 20 سے زیادہ قوم کے سپوتوں نے اپنی […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ جسپریت بمراہ کی کمر […]

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں افسوسناک واقعہ

وادی نیلم کے گاؤں ہلمت میں ایک حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق ہو گئی۔ ورثا کے مطابق حاملہ خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اے ڈی ایس اسپتال لایا گیا،ورثا نے بتایا کہ اے ڈی ایس اسپتال میں […]

صدر کی گرفتاری کے لیے انعامی رقم بڑھا دی گئی

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے وینز ویلا کے تیسری بار صدر منتخب ہونے والے نیکولس مدورو کو گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے کے لیے 25 ملین امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل […]

close