شادی کے جعلی دعوت نامے سے بھارتی شہری 2 لاکھ روپے سے محروم

بھارت میں واٹس ایپ کے ذریعے بھیجا گیا ایک جعلی شادی کا دعوت نامہ سرکاری ملازم کے لیے مہنگا ثابت ہوا، جس کے نتیجے میں وہ تقریباً 2 لاکھ روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی سے تعلق رکھنے […]

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا ضمنی انتخابات میں مشترکہ حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات میں اتحاد کے ساتھ حصہ لیں گی۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ طے […]

سیاحوں کی بس حادثے کا شکار، 5 ہلاک

امریکی شہر نیویارک میں نیاگرا آبشار سے واپس آنے والی سیاحوں کی بس ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس میں 50 سے زائد سیاح سوار تھے جو امریکا اور […]

اینڈرائیڈ فونز کی کال سیٹنگز میں تبدیلی، وجہ سامنے آ گئی

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے کال سیٹنگز اور انٹرفیس میں اچانک بڑی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے، جسے متعدد صارفین نے فوراً محسوس بھی کیا۔ اس تبدیلی کے بعد کال کرتے یا کال موصول ہونے پر فون کا ڈسپلے اور آپشنز پہلے سے مختلف نظر آنے […]

بھارت نے پاک امریکہ ثالثی کی تردید کرتے ہوئے پاکستان پر الزام تراشی دہرائی

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بار پھر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی ملک کی ثالثی قبول نہیں کی جائے گی۔ نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم سے خطاب میں انہوں نے امریکی […]

علیمہ خان کے بیٹے کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے عدالت سے 30 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تاہم عدالت نے محفوظ […]

غذر میں گلیشیئر پگھلنے سے لینڈ سلائیڈنگ، ابتدائی رپورٹ جاری

ضلع غذر کی تحصیل گوپس یاسین میں گلیشیئر پگھلنے کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ حکام نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی ہے جبکہ متاثرہ افراد نے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی […]

close