پاکستان کرکٹ کی اہم شخصیت مستعفی

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے بعد گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔گیری کرسٹن بغیر اختیار کے کوچنگ کے حق میں نہیں تھے، تعیناتی کےوقت مضبوط اختیارات […]

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز، اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 ،16 اور 18 نومبر کوکھیلے جائیں […]

ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ، حکومت نے نئی پالیسی کا اشارہ دے دیا

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر بتدریج پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ ایک بیان میں رانا تنویر نے کہا کہ استعمال شدہ امپورٹٹد گاڑیوں سے مقامی انڈسٹری کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے […]

ایک رات میں 38 لاکھ کس پر خرچ کیے؟ ہنی سنگھ نے عیاشی کا قصہ فاش کر دیا

بھارتی موسیقار اور گلوکار یویو ہنی سنگھ نے ایک رات میں 38 لاکھ روپے خرچ کا واقعہ سنادیا۔ 41 سالہ ہنی سنگھ نے بتایا کہ 2013ء میں دبئی کے ایک کلب میں ہم 8 دوستوں نے پارٹی کی، تمام ہی شرابی تھے، جس کا بل […]

27 اکتوبر جموں وکشمیر کے عوام کے لیے سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر جموں وکشمیر کے عوام کے لیے سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن 1947 میں ہندوستان نے تقسیم برصغیر کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عوام […]

پشاور حیات آباد، فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائر برگیڈ کی 20 گاڑیاں مصروف

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی […]

سپریم کورٹ کے تمام کورٹ رومز میں جدید ترین ڈیجیٹل سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں تمام کورٹ رومز کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ سروسز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی خصوصی ہدایت پر کی جا رہی ہے، لائیو اسٹریمنگ کی سروس سائلین کی رضامندی کے ساتھ […]

جنوبی وزیرستان، سابق سینیٹر کے گھر کے باہر دہماکہ

جنوبی وزیرستان کے علاقے خیسور میں سابق سینیٹر مولانا محمد صالح شاہ کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے مکان کی دیوار کے ساتھ بم نصب کیا تھا، بم دھماکے سے مکان کا ایک حصہ تباہ ہو […]

close