اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا کی عدالت میں پیشی کیسے ہوئی؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران بشریٰ […]
کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پانچ پیسے سستا ہوگیا، تازہ کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 278روپے 15 پیسے ہوگئی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ میں ڈالر 278روپے 20 پیسے کی […]
لاہور(پی این آئی) شدید گرمی، پورا ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔۔۔ پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی […]
ممبئی(پی این آئی)خوبرو بالی وڈ اداکارہ و ماڈل نے خود کشی کر لی….بالی ووڈ کی معروف ہیروئن کاجول کے ساتھ نیٹ فلکس سیریز ’دی ٹرائل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل نور مالابیکا داس ممبئی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔بھارتی […]
آزاد کشمیر(پی این آئی)گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، کتنے لاپتہ؟آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے علاقے کریم آباد کے مقام پر دریائے نیلم میں گرنے والی گاڑی کے لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والی گاڑی کے 10 افراد […]
کراچی(پی این آئی)موبائل فون مہنگے کرنے کا منصوبہ۔۔۔آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فون پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فون پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے، درآمدی موبائل فون […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔بانیٔ پی ٹی آئی سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تحریکِ انصاف کی جانب سے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ورکر کنونشن سےصدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے ویڈیو لنک کے […]
کراچی(پی این آئی)یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں، دوستیاں نبھائی جارہی ہیں، سابق وکٹ کیپر برس پڑے۔۔۔سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے کئی بار […]
کراچی(پی این آئی)مون سون بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہو گا؟چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ جولائی کی ابتداء میں کراچی میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے، سندھ میں رواں سال معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔سردار سرفراز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت کا لاپتہ شہری ہارون محمد کے حوالے سے اہم حکم جاری۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو خیبر پختون خوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]
کراچی(پی این آئی)موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ متوقع۔۔۔حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ 25-2024 میں سیمی ناکڈ ڈاؤن (ایس کے ڈی) یا مکمل ناکڈ ڈاؤن (سی کے ڈی) حالت میں موبائل فونز کی تجارتی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں اضافہ کیا […]