بگن میں کرم جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ فائر کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق راکٹ لگنے سے قافلے کی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے جبکہ اس افسوس ناک واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔واضح رہے […]
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ صبح کے وقت […]
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر رہے ہیں، جس میں پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے ہیں۔پی ٹی آئی کمیٹی […]
چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اور علی امین گنڈا پور […]
حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے جواب سے مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے غیر رسمی گتفگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ تحریک انصاف آج اپنے تحریری مطالبات […]
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، جس میں پی ٹی آئی تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔پی ٹی آئی […]
حکومت سندھ نے گراؤنڈ کی گئی گاڑیاں ایک ماہ میں نیلام کرنے جبکہ کراچی کے سرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا اجلاس […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شہباز شریف کو […]
پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ […]
پاکستانی معروف ہر فن مولا فنکار محسن عباس حیدر نے دُلہا بنے وائرل ہونے والی تصویروں پر وضاحت دی ہے۔ یاد رہے کہ اداکار محسن عباس حیدر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر چند تصاویر شیئر کی تھیں۔اداکار کو ان تصاویر میں سفید کرتے، […]