9مئی کیس، تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کو 9 مئی سے متعلق کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق کلیم اللہ خان اس مقدمے میں مرکزی ملزم ہیں اور انسداد دہشت گردی عدالت پہلے ہی انہیں اشتہاری […]

اسکول اور کالجز میں تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے توانائی بچت کے اقدامات کے تحت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کے لیے اسپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمۂ اسکول اور کالج ایجوکیشن کے مطابق 16 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک سرکاری و نجی اسکول اور کالجز بند رہیں […]

اسلام آباد میں موٹر سائیکل ایم ٹیگ اور ٹیکسی رجسٹریشن کے جدید اقدامات، مفت اور محفوظ سہولیات

اسلام آباد: ڈی سی اسلام آباد، عرفان نواز میمن نے پارلیمنٹ میں صحافیوں کو بتایا کہ ایف ڈبلیو او موٹر سائیکل کے لیے نئی ایم ٹیگ چپ پر کام کر رہا ہے، جو مکمل تیار ہونے کے بعد شہریوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے […]

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

پشاور: پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی لاکھوں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ عید الفطر سے قبل ملازمین کو مالی سہولت فراہم کرنے کے لیے تنخواہیں اور پنشن مقررہ تاریخ سے پہلے جاری کرنے کا […]

ہولناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

کراچی کے علاقے کریم آباد میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار دو کم عمر بھائی جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹریلر نے ان کی موٹرسائیکل کو ٹکر مار […]

محکمہ موسمیات کی شہریوں کو اہم وارننگ

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ شہر میں آئندہ دنوں کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ […]

جمعتہ الوداع پر تعطیل، حکومت کا بڑا اعلان

کراچی: حکومتِ سندھ نے رمضان المبارک کے آخری جمعے جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کے مطابق سندھ حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ کراچی کی ایک اہم […]

بڑا فیصلہ، مفت سولر سسٹم دینے کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے غریب اور کم آمدن والے خاندانوں کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے ایک لاکھ 20 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے بجلی کے بحران میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے […]

close