کپتان اور ٹیم اراکین کے خلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ(پی این آئی)کپتان اور ٹیم اراکین کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔گوجرانوالہ کی عدالت میں امریکا اور بھارت سے میچ ہارنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ٹیم اراکین کیخلاف بغاوت کے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ رٹ پٹیشن ایڈیشنل سیشن جج […]

ظہیر اقبال سے شادی، سوناکشی سنہا نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(پی این آئی)ظہیر اقبال سے شادی، سوناکشی سنہا نے خاموشی توڑ دی۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔واضح رہے کہ 2020ء سے بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال […]

پی ٹی آئی نے سیاستدانوں سے مزاکرات کے لیے کس کو اختیار دے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی نے سیاستدانوں سے مزاکرات کے لیے کس کو اختیار دے دیا؟پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق […]

ڈالر کے نرخ میں اضافہ، کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) ڈالر کے نرخ میں اضافہ، کتنے کا ہو گیا؟انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے نرخ میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے کے اضافے سے 278روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز […]

بھارت کا نیا آرمی چیف کون؟

ممبئی(پی این آئی)ھارت کا نیا آرمی چیف کون؟بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنااضافہ متوقع ہے ؟

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنااضافہ متوقع ہے ؟وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی […]

بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کامران چورنگی کے قریب بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان بکروں سے بھرا ٹرک لے کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 30 بکرے […]

اسلام آباد، ایف آئی اے مال خانہ میں کروڑوں کی چوری

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، ایف آئی اے مال خانہ میں کروڑوں کی چوری۔۔۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کے مال خانہ میں چوری ہوگئی، ملزمان کروڑوں روپے لے اُڑے۔ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام […]

کامران اکمل نے معافی مانگ لی

لاہور(پی این آئی)کامران اکمل نے معافی مانگ لی….پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر و بیٹر کامران اکمل نے سکھوں کے بارے میں نسل پرستانہ اور متنازع بیان دینے پر معافی مانگ لی ہے۔کامران اکمل نے سکھوں کے بارے میں متنازع بیان دینے کے بعد […]

امریکی یونیورسٹی کے چار اساتذہ پر چین میں چاقو حملہ

بیجنگ(پی این آئی)چین کے ایک پارک میں نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے حملہ کر کے امریکی یونیورسٹی کے 4 اساتذہ کو زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ پیر کو دن کے وقت پیش آیا جس کے بعد چاروں اساتذہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ […]

ڈاکٹر فاروق ستار کو دھمکیاں، کون ہو سکتا ہے؟

کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر فاروق ستار کو دھمکیاں، کون ہو سکتا ہے؟متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے سیکیورٹی کے معاملے پر آئی جی، ایڈیشنل آئی جی […]

close