بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ، بڑی ہلاکتیں

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجگور میں فائرنگ کے واقعے […]

مریم نواز نے سالگرہ کہاں منائی؟

پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا کہ خواتین اور بچوں سے متعلق ایشوز وزیرِ اعلیٰ کی ریڈ لائن ہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب اپنی سالگرہ کے […]

بیک وقت 4 دھرنے دینے کا اعلان

چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی ڈاکٹر قادر مگسی کا کہنا ہے کہ پی پی سندھ میں حکومت کے مزے لے رہی ہے، مسائل پرتوجہ نہیں دیتی۔ ڈاکٹر قادر مگسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ کے سوا سندھ میں کوئی پانی کا […]

بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کسی نہ کسی طرح بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم بنتا دیکھ رہا ہوں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں جے یو آئی […]

قاضی فائز عیسیٰ فیملی سمیت کہاں پہنچ گئے؟

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلِ خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔واضح رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت […]

کھانے کے بعد عمران خان کو الٹیاں ہوئی ہیں، علیمہ خان کا انکشاف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانئ کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے الٹیاں ہوئی ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا خدشہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور کو احتجاج کی قیادت کا مشورہ دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین […]

پنجاب میں 17 گرفتار

پنجاب میں اسموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے چالان ہوئے، 72 […]

close