عمران خان کا مقدمہ کہاں جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران نیازی کو فوری طور پر اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا جارہا اس سلسلے میں کوئی فیصلہ 190ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع […]

عمران خان کا جھوٹ یا سچ؟ پولی گرافک ٹیسٹ ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جھوٹ یا سچ؟ پولی گرافک ٹیسٹ ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔۔۔راولپنڈی ( آن لائن ) لاہور میں درج 9 مئی واقعات کی تفتیش کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کا پہلی مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرنے فرانزک ٹیم لاہور سے اڈیالہ […]

سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا […]

سونے کی قیمت میں ہاشر با اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں ہاشر با اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ […]

حکومت کس معاملے کو پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز بنا رہی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کس معاملے کو پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز بنا رہی ہے؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا […]

عدالت نے شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا۔۔۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے […]

خوشخبری، ہزاروں سرکاری نوکریوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی)خوشخبری، ہزاروں سرکاری نوکریوں کا اعلان۔۔۔۔محکمہ خصوصی صحت اور طبی تعلیم (SHC&MED) نے 3,000 خواتین نرسوں کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن […]

سیاسی جلسہ پی ٹی آئی کا حق ہے، اعلیٰ عدلیہ کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی جلسہ پی ٹی آئی کا حق ہے، اعلیٰ عدلیہ کے ریمارکس….اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک جلسہ کرنا ہے، اس میں کیا غلط ہے۔اسلام آباد ہائی کوررٹ میں پی […]

لڑکیوں کا سکول تباہ کر دیا گیا

شمالی وزیرستان(پی این آئی)لڑکیوں کا سکول تباہ کر دیا گیا۔۔۔شمالی وزیرستان میں دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کے اسکول کی عمارت تباہ کردی گئی۔ میر علی کے گاؤں زیرکی میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کو رات کے وقت دھماکے سے اڑایا۔پولیس کے […]

بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا….اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور ترجمان رؤف حسن کو حراست میں لیا ہے۔پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے چیئرمین پی ٹی […]

close