پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’ڈائٹ پلان‘ قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’ڈائٹ پلان‘ قرار دیدیا گیا۔۔۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو “ڈائٹ پلان” قرار دے دیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دوپہر تین بجے شروع ہونے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ۔۔۔سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہواہے ۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی ہے […]

سابق امریکی صدر نے اہم اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی)سابق امریکی صدر نے اہم اعلان کر دیا۔۔۔سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما اور مشیل اوباما نےفون کال پر کملاہیرس کی حمایت کا اعلان کیا۔باراک اوباما نے کہا کہ آپ کی […]

کراچی: عمارت کی نویں منزل میں آگ بھڑک آٹھی، 5 افراد بے ہوش

کراچی(پی این آئی)کراچی، عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی۔۔۔کراچی کے علاقے شارع فیصل پر میٹرو پول کے قریب عمارت کی نویں منزل پر آگ لگ گئی۔پولیس حکام کے مطابق آگ لگنے سے عمارت میں دھواں بھر گیا، جس کے باعث 5 افراد بے ہوش ہوگئے، جن […]

بارشیں ہی بارشیں ،موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)بارشیں ہی بارشیں موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی۔۔۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے آئندہ دنوں میں شہر کا موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔سردار سرفراز کے مطابق 29جولائی سے مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور 29 جولائی کی دوپہر یا […]

پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ افغان کرکٹرز نے واضع کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ افغان کرکٹرز نے واضع کر دیا۔۔۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللّٰہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون […]

میٹرو بس سروس بندکر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)میٹرو بس سروس بندکر دی گئی۔۔۔سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی ۔ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی،جبکہ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس […]

اداکارہ مشی خان کاخلیل الرحمان قمر کو مفید مشورہ

کراچی(پی این آئی)اداکارہ مشی خان کاخلیل الرحمان قمر کو مفید مشورہ ۔۔۔اداکارہ مشی خان نے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان کو واردات کے بعد مختلف پوڈکاسٹ میں انٹرویو دینے کے بجائے آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں […]

مرغی کےگوشت کی قیمت میں ہو شر با اضافہ

کراچی(پی این آئی)مرغی کےگوشت کی قیمت میں ہو شر با اضافہ۔۔۔مرغی کا گوشت پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہو گیا۔اس اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 587 روپے […]

معروف بھارتی اداکارہ ایئر ہوسٹس پر برس پڑیں ، لیکن کیوں ؟

ممبئی(پی این آئی) معروف بھارتی اداکارہ ایئر ہوسٹس پر برس پڑیں ، لیکن کیوں ؟ معروف بھارتی اداکارہ سارہ علی خان ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں، اس کی بڑی وجہ ان کی ویڈیو ہے، جس میں اداکارہ کا […]

دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(پی این آئی)دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج… پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکریٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز […]

close