پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ فلم سردار جی 3 میں کام کرنے پر بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس پر فلم کے شریک اداکار اور معروف پاکستانی کامیڈین ناصر چنیوٹی نے بھارتی مداحوں کو محبت اور امن کا پیغام […]
اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آنے والے سیلابی ریلے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی کی لاش مل گئی ہے، جبکہ ان کی بیٹی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق، شدید بارش کے […]
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو پولیس نے الیکشن ٹربیونل میں پیشی کے دوران مختصر وقت کے لیے حراست میں لے کر بعد ازاں رہا کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق راجہ بشارت این اے-55 کیس […]
روس کے امُر ریجن میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں سوار تمام 49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کے مطابق طیارے سے رابطہ اچانک منقطع ہوگیا تھا۔ روسی خبر رساں ادارے نے تصدیق کی ہے کہ […]
راولپنڈی: پولیس نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو الیکشن ٹریبونل میں پیشی کے موقع پر حراست میں لے کر تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کر دیا۔ راجہ بشارت این اے 55 کیس کے سلسلے میں ٹریبونل میں پیش ہوئے تھے جہاں سے انہیں پولیس نے […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد میں ایک لاکھ 73 ہزار 239 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی، جن میں سے ایک لاکھ 37 ہزار 948 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ […]
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پوری پی ٹی آئی کچھ نہیں کرسکی تو عمران خان کے بچے کیا کرلیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے خلاف احتجاج کے کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج طاہر عباس سپرا نے 4 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق کیس […]
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج مزید موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ درختوں، بل بورڈز اور غیر محفوظ تعمیرات سے دور رہیں۔ این ڈی […]
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 64 […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سزائیں عوام کی رائے اور آئین پر حملہ ہیں، اور […]