بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جھالاور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری اسکول کی عمارت منہدم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے، جب کہ 17 بچے زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل […]
ڈھاکا میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیا کپ 5 سے 10 ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں منعقد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کے میچز دبئی اور ابوظبی میں کھیلے […]
اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کے متنازع اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ […]
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور سینیٹر اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے اسد عمر کے خلاف 9 مئی کے […]
لاہور کی کینٹ کچہری نے بانی تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق کیس میں عمران خان اور سینیٹر شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے عمران خان کو طلبی کا سمن جیل […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن بنارس کالونی میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ فرنٹیئر کالونی نمبر 2 میں سیڑھی بابا مزار کے قریب پیش آیا جہاں ایک گھر سے 40 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ابتدائی […]
لاہور میں واقع ایک شوروم کا ملازم بھاری مقدار میں سونا، نقدی اور اسلحہ چرا کر فرار ہو گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق شہری نواب قریشی نے مین فیروزپور روڈ پر شوروم قائم کر رکھا تھا۔ جب وہ صبح شوروم پہنچا تو سامان بکھرا […]
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ یہ مفروضہ ہے کہ شاہ محمود قریشی پارٹی کی قیادت کریں گے، پارٹی کے اصل لیڈر بانی پی ٹی آئی ہی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
میٹا نے انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی حفاظت کے لیے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جن کا اعلان ایک حالیہ بلاگ پوسٹ میں کیا گیا۔ کمپنی کے مطابق ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے حوالے سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ نوجوان صارفین […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف اجتماع اور امن و عامہ ایکٹ 2024 کے تحت درج پہلے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے 12 کارکنان کو 6،6 ماہ قید کی سزا […]
چلاس کے سیاحتی مقام تھک نالہ میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے درجنوں سیاحوں کو گاڑیوں سمیت اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث جانی و مالی نقصان ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق جب ریلہ آیا تو تقریباً 14 سے 15 گاڑیاں وہاں […]