ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ محکمہ پرائس کنٹرول کے ترجمان کے مطابق ٹماٹروں کی قیمت میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں سے فصل کو نقصان پہنچا، جس […]
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کی کوثر نیازی کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے مالی مشکلات سے تنگ آکر اپنی دو کمسن بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے۔ پولیس کے مطابق ملزم اکبر ولد عبدالستار کو گرفتار […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کے لیے کسی مخصوص مدت کا تعین نہیں کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے وضاحت کی کہ دونوں ممالک کے درمیان یہ بات طے ہوئی ہے کہ […]
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس کے مبینہ رویے سے تنگ آ کر دو درجن کے قریب خواجہ سراؤں نے اجتماعی طور پر زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندور شہر میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو […]
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی مسلسل عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کی، جس […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پولنگ 23 نومبر 2025 کو ہوگی۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا، جن میں این […]
اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین کے لیے فلڈ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے خود اقدامات کیے اور کسی سے مالی امداد نہیں مانگی۔ انہوں نے کہا […]
ملک بھر میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا ہے، آج سونا 1400 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی […]
لاہور : پنجاب کے محکمہ تعلیم نے موسمِ سرما کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار تجویز کر کے منظوری کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بھیج دیے ہیں۔ تجویز کردہ پلان کے مطابق، موسمِ سرما میں اسکول صبح 8:30 بجے شروع ہوں […]
محکمۂ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق اب جمعہ، 24 اکتوبر تک صوبے میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیاں، دھرنے […]
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، جن کی میزبانی قطری انٹیلی جنس کے سربراہ عبداللّٰہ بن محمد الخلیفہ کر رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ […]