محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا، ملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 اگست تک کراچی، گھوٹکی، میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ اور […]
مبینہ غیر ملکی خاتون کو ہاتھ پاؤں باندھ کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 6 کی گلی میں پھینکنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی کی زیرِ نگرانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خاتون بیان دینے سے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ترنول پر جلسے کی اجازت دینے کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے […]
سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، میرا سابق ڈی جی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب […]
بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں۔ ’’فوج جنرل فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے‘‘ بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر […]
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ 16 اگست سے سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہوں گی، جن کے باعث کراچی میں 17 سے 19 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے بتایا ہے […]
پنجاب کے ضلع چکوال میں شقی القلب باپ ایک بیٹی کو قتل اور دوسری کو زخمی کر کے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ چکوال کے علاقے بھون کلر کہار میں پیش آیا جہاں سنگدل باپ نے اپنی 2 جوان بیٹیوں پر فائرنگ کر […]
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے کیسز میں یک دم اضافہ سامنے آیا ہے۔ حکام کے مطابق اگست کے پہلے 2 ہفتوں میں کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس ماہ کانگو کریمین […]
بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری عوام سے آج یومِ سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔ […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے ذاتی حیثیت میں50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ضم اضلاع انٹر اکیڈمی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا […]