تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔وزیر سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان کو خیبر پختون خوا حکومت کی کابینہ سے ہٹانے پر پی ٹی آئی رہنماعاطف خان برہم ہو گئے۔ عاطف خان نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور سوشل میڈیا ایپس میں خلل کے معاملے میں بہتری آنی شروع ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو گیا۔ڈاکومنٹس، تصاویر اور وائس نوٹس کئی دن کے بعد آج […]
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ان سے معافی مانگی تھی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کے معاملے پر بیان میں کہا […]
راولپنڈی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر […]
فلوریڈا: رواں سال میں بالترتیب 4 سپر مون دیکھے جا سکیں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں لوگ سپر مون کے نظارے سے محظوظ ہوسکیں گے۔ رواں سال کا پہلا سپر مون 19 اگست یعنی پیر کے روز ہوگا اور آئندہ پیر کو پورا […]
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین کے علاقے میں مغربی بائی پاس کے قریب 5 افر ادکی لاشیں ملی ہیں، […]
اپر کوہستان کے علاقے برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3 افراد دریا میں گر گئے۔ ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،آپریشن میں ریسکیو ٹیم کے ساتھ پولیس اور مقامی افراد بھی حصہ لے رہے ہیں۔علاقہ […]
تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق […]
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشاور میں ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ایس پی ورسک کے مطابق ریموٹ کنٹرولڈ دھماکے میں 5 کلوبارودی مواد استعمال کیا […]
کراچی کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس نے شدت اختیار کر لی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 7 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں […]
حال ہی میں پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم نے بتایا کہ اگر انہیں ایک دن کے لیے وزیر اعظم بنادیا جائے تو وہ سب سے پہلا کام کیا کریں گے۔ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم […]