پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کے فیض حمید پر سنگین الزامات

سابق وزیراعظم عمران خان کے قریب سمجھے جانے والے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کی وجہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کو قرار دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال […]

عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار افسر رہا،

راولپنڈی(پی این آئی): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے […]

غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے خلاف ایکشن شروع

لاہور میں ای چالان سے بچنے کے لیے نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او عمارہ اطہر نے اپلائیڈ فار، غیرنمونہ، بوگس، نمبر واضح نہ لگانے والوں کو بھاری جرمانوں کا حکم دے […]

کن کن شہروں میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری؟

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں 50، راولپنڈی میں 39، ساہیوال میں 79، ٹوبہ ٹیک […]

پی ٹی اے نے کون سی سمیں بند کرنے کا آغاز کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی): پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔ جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نادرا سے […]

علی امین گنڈاپور اور شکیل خان میں شدید تلخ کلامی، کرپشن کے الزامات

پشاور: برطرف صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب پی ٹی […]

سینئر ن لیگی رہنما جنرل باجوہ کی حمایت میں بول پڑے

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کسی صورت دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے۔ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جنرل باجوہ پہلی توسیع کو غلط اور دوسری کو جرم قرار دیتے تھے۔انہوں نے بتایا کہ جنرل […]

فیض حمید سے رابطے، سابق آئی جی جیلخانہ جات بھی گرفتار

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے رابطوں کے معاملے پر سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق آئی جی کو بدھ اور جمعرات کی […]

پی ٹی آئی پنجاب میں بھی دھڑے بندی ہو گئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب بھی پارٹی معاملات پر 2 گروپوں میں تقسیم ہو گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق حافظ فرحت عباس کو پارلیمانی لیڈر بنانے پر اختلاف سامنے آیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک گروپ نے بانیٔ پی ٹی آئی […]

نواز شریف ان ایکشن، بجلی کے بلوں میں فوری اور بڑے ریلیف کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو 14 روپے فی یونٹ تک ریلیف […]

close