پنجاب حکومت اسلام آباد کے شہریوں کو بھی دو مہینے کے لیے سستی بجلی دے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسلام آباد کی بجلی کمپنی کے ساتھ لاہور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں کو خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔ […]
آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے قومی ائیر لائن کی 3 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے جدہ کی پرواز منسوخ کر دی گئی ہے جبکہ کراچی سے گوادر کی دو پروازیں بھی منسوخ ہوئی ہیں۔ اس کے […]
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامرجمال کو پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ […]
خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق […]
ACM ہائی ٹیک انجینئرنگ، جو کہ ACM گروپ آف انڈسٹریز کا ایک ذیلی شعبہ ہے، ان کی جانب سے آج SAGA بیٹریز کو متعارف کروایا گیا ، جو بیٹری ٹیکنالوجی میں نئےسٹینڈرڈز سیٹ کر رہی ہے ۔ اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقد ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آج 19 اگست کو سپر بلیو مون ہوگا۔ اس طرح کے واقعات اوسطاً ہر 10 سال بعد ہوتے ہیں جبکہ یہ سال کا پہلا سپر مون بھی ہوگا، جس میں چاند 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ […]
گوجرانوالہ میں شادی ہال کے قریب نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 75 سال کے نکاح خواں قاری آصف پاؤں پھسلنے سے نالے میں گرے، وہ بارات کے ہمراہ وزیر آباد سے آئے تھے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے […]
امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے مخالف ریپلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیا ہے۔ پینسلوینیا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب میں ٹرمپ کو بلاواسطہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا […]
گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرنگ ملوک والی کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی […]
نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں سینیئر صحافی فخر درانی نے سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار سے کال پر ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتا دیں۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دی نیوز کے نمائندے فخر درانی نے […]
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی فائٹرز اور آفیشلز واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے۔ 13 رکنی بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم کا استقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا۔ مہمان ٹیم کو واہگہ بارڈر سے سخت […]