اسلام آباد(پی این آئی): وزیر توانائی اویس لغاری نے لوڈشیڈنگ کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کسی […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ؎ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ء کو ہوں […]
نیب نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کر دیا۔تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے ریفرنس دائر کیا۔ نیا توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے بانیٔ پی […]
پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کی جانب سے سائیکلنگ میں تین میڈلز اور دو مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے والے میٹ رچرڈسن نے اپنے ملک کی شہریت چھوڑ دی۔ اب وہ برطانیہ کی نمائندگی کریں گے۔میتھیو رچرڈسن 17 اپریل 1999 کو انگلینڈ میں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان کا کہنا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی چاہیں گے علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے۔ اپنے بیان میں عاطف خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو بانی پی […]
لاہور کے علاقہ کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر باپ اور کزن کی لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن فورس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی اور لڑکی کو بچالیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق کٹار بند روڈ پر گھریلو […]
آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 4 افسران کےتقرر و تبادلے کردیے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔نوٹی فکیشن کے تحت بلال […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع ابر آلود ہے، بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا۔دوسری جانب موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب سے آنے والے بادلوں […]
سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کے پلان کو رد کر دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا […]
بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں 3 خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مزید 6 جیل ملازمین کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔حراست میں لیے گئے جیل ملازمین […]