بہاولپور، تیز رفتار ٹرالر نے کھڑے ٹرالر کو ٹکر مار دی، جانی نقصان ہو گیا

بہاولپور میں ٹول پلازہ پر تیز رفتار ٹریلر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ بہاولپور کے ڈیرہ بکھا ٹول پلازہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریلر نے ٹول پلازہ پر کھڑے ٹریلر کو ٹکر مار دی۔ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ […]

بڑے کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن مستعفی ہو گئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے۔ ناظم الحسن پوپن کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل بنگلادیش […]

کراچی والے بارش کے لیے ہو جائیں تیار

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں آج شام یا رات میں بارش ہوسکتی ہے جہاں آج شام یا رات میں جیکب آباد، دادو، جامشورو اور کرا […]

اٹلی کے ساحل پر ایک اور کشتی ڈوب گئی، سوار کون تھے؟

اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ (کشتی) ڈوبنے کے بعد برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ اور ان کی بیٹی سمیت لاپتا 6 افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاپتا افراد میں برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ، مورگن اسٹینلے انٹرنیشنل کے چیئرمین جوناتھن بلومر […]

مجھے موت کی کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے، عمران خان نے برطانوی وزیراعظم سے مدد مانگ لی

لندن(پی این آئی): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہیے ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز […]

پاکستانی، غیر ملکی فضائی کمپنیوں کی پروازیں منسوخ، مسافر خوار ہو گئے

ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں 18 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ کراچی سے لاہور کی پی آئی اے کی پروازیں پی کے 6312, 6313 اور نجی ایئر لائن کی پروازیں پی ایف 141، 142 منسوخ کی گئی ہیں۔کراچی سے گوادر کی […]

کراچی، کارساز کار حادثے کی زمہ دار ملزمہ کے حوالے سے بڑا انکشاف

کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ کے پاس ڈرائيونگ لائسنس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ پولیس تفتیش میں ملزمہ نتاشا کے اہلِ خانہ نے انکشاف کیا ہے […]

نیا سکیورٹی فیچر، گوگل کروم نے صارفین کو خوش کر دیا

گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں ایک نئے سکیورٹی فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو حساس معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس فیچر کے تحت اینڈرائیڈ فونز پر گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین جب فون اسکرین شیئر […]

توشہ خانہ ریفرنس، 22 نئے گواہ آ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آ گئی، جس میں 22 گواہوں کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گواہان میں بنیامین سیکشن آفیسر توشہ خانہ کیبنٹ ڈویژن کا نام […]

close