راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کی گرفتاری میں ناکامی پر پولیس افسران کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت نے ایس پی اور ڈی ایس پی راولپنڈی کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری کرتے […]
لاہور : حکومت نے عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کے لیے مٹن، بیف اور چکن کی برآمدات (ایکسپورٹ) عارضی طور پر روکنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع وزارتِ پیداوار کے مطابق ملک میں گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور لائیو […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب مقامی حکومت ایکٹ 2025ء منظور کر لیا ہے، جس کے بعد صوبائی حکومت نے نئے […]
خیبر پختونخوا پولیس کو فراہم کی جانے والی بلٹ پروف گاڑیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس کے دوران فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام […]
کراچی: سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 7 ہزار 538 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 7 ہزار 538 روپے کی کمی کے بعد […]
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے جا رہی ہیں، اور اس بار میدان ہوگا ہانگ کانگ۔ دونوں روایتی حریف ٹیموں کا مقابلہ 7 نومبر کو ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں کو چار گروپس […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو صاف الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ […]
یوگنڈا میں خطرناک اوور ٹیکنگ کے نتیجے میں پیش آنے والے المناک حادثے میں 63 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ کمپالا-گلو ہائی وے پر کتالیبے گاؤں کے قریب پیش آیا، جہاں چار تیز رفتار گاڑیاں […]
اسلام آباد: آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر، شاہ غلام قادر نے کہا کہ ان کی جماعت کسی غیر فطری حکومت سازی […]
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، بڑے شہروں میں نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ جہلم میں ٹماٹر 100 روپے سے بڑھ کر 700 روپے فی کلو تک جا پہنچے ہیں، جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کو باضابطہ طور پر خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سی نے بھارتی بورڈ کے خط کا […]