وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کس سے ملاقات کرنے والے ہیں؟

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کس سے ملاقات کرنے والے ہیں؟وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر ہوگی۔حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی […]

اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ اگر ملاقاتوں پر سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال دیں گے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی […]

معروف امریکی صحافی اہلیہ کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ایوارڈ یافتہ معروف صحافی اور انسانی حقوق کے علمبردار 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا ہے۔۔۔۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق شان کنگ امریکہ میں صحافت کے علاوہ انسانی […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ […]

سانحہ 9 مئی کے 100 سے زائد ملزمان کہاں پہنچا دیئے گئے؟

راولپنڈی(پی این آئی)سانحہ 9 مئی کے 100 سے زائد ملزمان کہاں پہنچا دیئے گئے؟سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز […]

عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ، تازہ ترین خبر

دبئی(پی این آئی)عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ، تازہ ترین خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں متوقع ہیں، یو اے ای کے رہائشی ایک ہفتے سے زائد کی چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے لیے پُر جوش ہیں تاہم بعض پاکستانی بھی غیر […]

لاہور ہائیکورٹ نے اجازت دیدی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اجازت دیدی۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو […]

کوئٹہ میں دھماکا، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں دھماکا، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خاتون سمیت 2 بچےجاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔چیف فائر بریگیڈ آفیسر عبدالحق کے مطابق گیس دھماکے کے باعث گھر میں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں خیبر پختونخوا حکومت نے واجبات کےلیے وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے پیسے نہ ملنے پر وفاق کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کی […]

close