ڈالر اوپر جانے لگا، کہاں پہنچا؟

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے سندھ میں فوج بھیجنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما مخدوم جمیل الزمان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں امن قائم کرنے کےلیے فوج کو بھیجا جائے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ سازشیں کرنے والے پیپلز پارٹی میں […]

گنڈاپور نے کل ہر صورت میں اسلام آباد جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں کل ہر صورت میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے کارکن دن تین بجے صوابی انٹرچینج پہنچیں، جہاں سے وہ خود ریلی کی […]

پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے راستے میں کھڑی رکاوٹیں ہٹانے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد جلسے کے راستوں میں کھڑی رکاوٹیں ہم ہٹادیں گے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل ہرحال میں جلسہ کریں گے، جس کی اجازت عدالت نے […]

مقامی سکولوں میں آج تعطیل کا اعلان

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے […]

پارلیمنٹ نے کابینہ کی منظوری دے دی

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی۔ ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے منظوری کے نتیجے میں عباس عرقچی وزیر خارجہ ہونگے۔اسماعیل خطیب وزیر انٹیلی جنس امور اور عبدالناصر ہمتی وزیر خزانہ ہوں گے۔ […]

ہنی ٹریپ کیس، خلیل الرحمان قمر کیس کی ملزمہ کی ٹانگوں پر کس چیز کے نشانات؟

معروف پاکستانی ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ابتدائی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی […]

انٹرنیٹ ٹھیک ہونے کی تاریخ بتا دی گئی

چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے حکم دیا ہے کہ فائر وال لگائی جائے، پی ٹی اے اس پر عمل کر رہا ہے، سسٹم کی اپ گریڈیشن سے انٹرنیٹ میں کوئی خلل نہیں بلکہ سب […]

فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے، عمران خان نے مطالبہ کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں […]

این اے 97، ن لیگی امیدوار کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کر دی۔ کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بینچ نےکی۔جسٹس نعیم اختر افغان نے […]

close