پولیس اہلکار کو لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ڈاکو پولیس اہلکار سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار نےموٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کی تو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے3 سال کی بچی […]

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کس ادارے کی نادہندہ نکلیں؟

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی نادہندہ نکلیں۔ ثریا بی بی نے خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے چترال میں نجی اسکول کیلئے 20 لاکھ روپے کا قرضہ لیا جو واپس نہیں کیا، منافع کے ساتھ واجب الادا رقم 30 لاکھ روپے […]

بڑے کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا تھاکہ’ میں انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں،کرکٹ کے […]

پی ٹی آئی اور جے یو آئی، مشترکہ حکمت عملی کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے درمیان پارلیمنٹ میں قانون سازی پر مشترکہ طور پر آگے بڑھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت کی میں وفد نے جے یو […]

ایک میچ میں 3 سپر اوورز، ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ قائم ہو گیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک میچ میں 3 سپر اوورز کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بھارت کے مہا راجہ ٹرافی کے میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہوا ہے، میچ کا فیصلہ 1 کے بجائے 3 سپر اوور پر کرنا پڑا۔بنگلورو بلاسٹرز اور ہبلی ٹائیگرز کے […]

صوبے بھر میں 26 اگست کو تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے […]

الیکشن کمیشن میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کچھ نئی تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سعید گل کو صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا تعینات کر دیا جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختون خوا شمشاد خان کو ای سی پی میں بطور ڈی جی […]

پیپلز پارٹی، ن لیگ قیادت کا اہم اجلاس طلب، ایجنڈا کیا ہے؟

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو گورنر ہاؤس […]

close