ویسے تو ان کا بنیادی مقصد ساؤنڈ کنٹرول کرنا ہے مگر آئی فون کے والیوم بٹنز آپ کے خیالات سے زیادہ کارآمد ہوتے ہیں۔ج ی ہاں واقعی آئی فون میں متعدد فیچرز ایسے موجود ہوتے ہیں جن کا علم بہت کم صارفین کو ہوتا ہے۔ان […]
اسلام آباد(پی این آئی): عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں […]
بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور […]
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، میری معذرت قبول کر لیں۔ الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری نے یہ بات اپنے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران کہی۔ممبر نثار درانی کی سربراہی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مطلب سوال پوچھنا ہے، جس نےووٹ دیا ہے، وہ سوال تو پوچھے گا۔ نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے […]
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پنجاب کی ترقی اور عوامی ریلیف کے لیے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی پی کی نمائندگی حسن […]
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگ لی۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کے حوالے سے نیتن یاہو نے کہا کہ یرغمالیوں […]
ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کے مبینہ ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاویدبٹ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بیٹے حمزہ نے مقدمے کی درخواست دی، مقدمہ قتل […]
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ کے پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش نے علاقے میں تباہی مچادی، ژوب، خضدار اور تربت میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں […]
کراچی میں رواں سال نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں نیگلیریا وائرس سے نجی اسپتال میں زیر علاج نوجوان انتقال کرگیا۔ترجمان محکمہ صحت نے بتایا ہےکہ 19سال کے نوجوان کو 21 اگست کو اسپتال میں داخل کیا […]