کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں اضافہ، خریداروں کیلیے بُری خبر۔۔۔ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہباز کابینہ کا متفقہ فیصلہ۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ اراکین نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ […]
پشاور(پی این آئی)رشوت مانگنے والے کے سر پر اینٹ ۔۔۔ علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان۔۔۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔گاؤں سید […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا۔۔۔پاکستان کو دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ فضائی آلودگی والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافے پر عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں پہلے نمبر پر بنگلادیش اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ الیکشن، کس کس سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو آؤٹ کر دیا گیا؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی نےسپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عام انتخابات 2024میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی […]
لاہور(پی این آئی)راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر، فیصلہ آ گیا۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے راشن بیگ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی استدعا مسترد کر دی۔راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور […]
پشاور(پی این آئی)گھر سے لاش ملنے پربینک ملازم گرفتار ۔۔۔۔خیبر پختونخواہ کے ضلع پاراچنار میں گھر سے لاش ملنے پربینک ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گھر سے لاش ملنے کا واقعہ پاراچنارکے علاقے اسپین خیل بانڈ ہ میں پیش آیا جس کے […]
سرگودھا(پی این آئی)ضمانتیں منظور، حلف اٹھا لیا۔۔۔سرگودھا میں پی ٹی آئی رہنما امین اللّٰہ خان نیازی کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔اے ٹی سی اور اینٹی کرپشن عدالت نے امین اللّٰہ نیازی کی ضمانتیں منظور کیں۔اےٹی سی نے 9 مئی کیس میں امین اللّٰہ نیازی […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئلے کی کان میں دھماکہ ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکے کے بعد کان میں پھنسے 18 میں سے 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ہرنائی کے […]
کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان کے علاقے پھر زلزلے سے لرز اٹھے۔۔۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح سویرے ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چمن، قلعہ عبداللّٰہ، نوشکی، پشین اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس […]