تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، جانی نقصان

ریاض(پی این آئی) مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، واقعے میں ایک شخص جاں بحق،21 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق افطار سے کچھ دیر قبل تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر […]

بالی ووڈ اداکارہ کی خواہش 24 گھنٹوں میں پوری

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ کی خواہش 24 گھنٹوں میں پوری۔۔۔۔بالی ووڈ کی معروف شخصیت، انٹرنیٹ سنسیشن عرفی جاوید کی لیجنڈری اداکار شاہ رخ خان سے ملنے کی خواہش 24 گھنٹوں کے اندر اندر پوری ہو گئی۔اپنے پہناوے کے سبب سوشل میڈیا پر شہرت […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کس نے ملاقات کی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کس نے ملاقات کی؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل اظہر صدیق کی بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے […]

امریکی خاتون دین اسلام میں داخل

کراچی(پی این آئی)امریکی خاتون دین اسلام میں داخل۔۔۔فلسطین بالخصوص غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی مظالم اور غزہ کے باسیوں کی ہمت، ایمان اور دین سے محبت نے دکھی انسانیت کا دل جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ کچھ عرصہ قبل اُس […]

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ۔۔۔ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے […]

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان۔۔۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیریئر کا آغاز 6 مئی 2008ء کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا […]

سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، رہنما پی ٹی آئی برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ ہوتے، رہنما پی ٹی آئی برس پڑے۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سائفر نہ ہوتا تو بانی پی ٹی آئی جعلی کیسز میں اندر نہ […]

رمضان میں اسلام قبول کیا، 6 سال سے روزے رکھ رہاہوں،بھارتی معروف اداکار

ممبئی(پی این آئی)رمضان میں اسلام قبول کیا، 6 سال سے روزے رکھ رہاہوں،بھارتی معروف اداکار۔۔۔بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار ر ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ رمضان میں اسلام قبول کیا اور یہ مہینہ درحقیقت میرے دل کے بہت قریب ہے۔35 سالہ اداکار نے […]

بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی، اسکیم تیار

کراچی(پی این آئی)بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی، اسکیم تیار۔۔۔حکومت نے تاجروں سے بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس لینے کی اسکیم تیار کرلی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اسکیم تیار کی ہے جس […]

اگر وزیراعلیٰ علی امین کرپشن کریں تو انہیں کون اینٹ مارے گا؟ سوال کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)اگر وزیراعلیٰ علی امین کرپشن کریں تو انہیں کون اینٹ مارے گا؟ سوال کر دیا گیا۔۔۔پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے رشوت خور افسران کے سر پھاڑنے کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان […]

بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت بڑی مشکل میں پھنس گئیں

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔۔۔۔بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے نے بالی ووڈ کی تنازعات کی شکار ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت پر 11 لاکھ روپے ہرجانے کا مقدمہ کر […]

close