تحریک انصاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے […]

پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور ملک کے سیاسی مستقبل سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کر دیں۔ منظور وسان نے کہا کہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، اچھے دن نظر […]

بنگلہ دیشی عوام کے جشن میں ویرات کوہلی کی موجودگی پر سوالیہ نشان

بنگلا دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اقتدارچھوڑنے کے بعد بھارت فرار ہوئیں تو ملک بھر کے کونے کونے سے عوام نے جشن منایا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جشن مناتے بنگلا دیشی عوام کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو […]

عزیر بلوچ اور ماما کے حوالے سے عدالت کا حکم جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی نے رحمٰن ڈکیت پولیس مقابلے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سرغنہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عدم شواہد پر عزیر بلوچ اور غفار عرف ماما کو بری کر دیا۔عزیر […]

حسینہ واجد کی پارٹی کے کتنے رہنماؤں کی لاشیں برآمد؟

بنگلادیش میں پُرتشدد واقعات کے بعد شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 20 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق ان لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور ان کے خاندان کے افراد کی لاشیں شامل ہیں، […]

اہم ترین تقرری، حکومت کنفیوژن کا شکار

حکومت نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نجی شعبے کے متعدد افراد سے ملاقات کر چکے ہیں، نجی شعبے سے چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا معاملہ آگے […]

فواد چوہدری نے معافی مانگنے کی پیشکش کر دی

الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی […]

بڑے بالی وڈ ہیرو کا برطانیہ کا ویزہ مسترد

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور معروف ایکشن ہیرو سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم ’سن آف سردار 2‘ سے ڈراپ کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سنجے دت کا ویزا 1993ء میں انکی گرفتاری کی وجہ سے مسترد ہوا ہے۔ واضح […]

جمائما کا بھی ردعمل آ گیا

معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی برطانیہ میں سفید فام نسل پرستوں کے ہاتھوں ایشیائی اور افریقی نژاد شہریوں پر حملوں کے واقعات پر بول پڑیں۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ چند دنوں سے […]

امریکہ میں مقیم پاکستانی شہری پر بڑی سازش کی فرد جرم عائد

امریکی سیاستدان یا سرکاری افسران کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق آصف مرچنٹ کچھ عرصے ایران میں رہا تاہم وہ پاکستان سے ایران آیا تھا تاکہ […]

فیصل آباد، کار پر ڈمپر الٹ گیا، بڑا جانی نقصان ہو گیا

فیصل آباد میں بجری سے لدا ڈمپر کار پر الٹ جانے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو اہلکارو ں نے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جنڈوالی روڑ پر اس وقت پیش […]

close