نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنی ہوگی۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے انسانیت کے خلاف ان مظالم […]
اس وقت دنیا کے امیر ترین چائلڈ ایکٹر (کم عمر اداکار) کے پاس بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں سے زیادہ دولت ہے جبکہ یہ بچہ صرف اپنے شو کا اسٹار بھی ہے۔ اس چائلڈ اداکار نے یہ سب کچھ اپنے ٹین ایجر بننے […]
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہییں، حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ دہشتگردی اور […]
فیصل آباد میں نوبیاہتا دلہن ٹک ٹاک بناتے ہوئے پستول سے گولی چلنے کے نیتجے میں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ میں جان سے جانے والی 18 سالہ فاطمہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی، والد کی درخواست پر رپورٹ درج […]
کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی 38گاڑیاں سابق نگران وزرا اور مشیروں جب کہ 5 گاڑیاں بااثر افراد کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کئی ماہ گزرنے کے باوجود یہ گاڑیاں واپس نہیں لے سکی۔جیو نیوز کو موصول ہونے […]
محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی کا موسم تبدیل ہونے کی پیش گوئی کردی، تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ بانئ پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ […]
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر […]
کسی فرد کی موت کب واقع ہوگی اس کے بارے میں کہنا کسی کے لیے بھی ممکن نہیں۔ مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے آئی) کو موت کی پیشگوئی کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہےجی ہاں واقعی ڈیتھ کلاک نامی ایک […]
وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے سبسڈی بند ہونے کے بعد اخراجات میں کمی کرنے کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بند […]