حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد مری روڈ پر لیاقت باغ کے مقام پر 14 روز سے بیٹھے دھرنے کے شرکا منتشر ہو گئے ہیں۔ دھرنے کے مقام سے سے سٹیج اور دریاں اٹھا لی گئی ہیں جبکہ مری روڈ […]
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کی امامت کریں گے۔ ترجمان مذہبی امور مذہبی امور کے مطابق امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر جمعرات کو سات روزہ خیرسگالی […]
اسلام آباد(پی این آئی): الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا شیڈول بھی جاری کردیا جب کہ اسلام آباد میں کسی بھی نئی اسکیم کے اعلان پر […]
تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر ایوب نے دعویٰ کیا کہ جب ان واقعات کی […]
اسلام آباد(پی این آئی): سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نےعدم شواہد اور شک کےفائدے پر 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانیوالے ملزم کو بری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی شریعت ایپلٹ […]
چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ علیم لاشاری نے کہا ہے کہ میٹرک تا انٹرمیڈیٹ ٹیبلٹ پر پڑھائی ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم لاشاری نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات پر درسی کتب کی ترسیل میں تاخیر ہوئی، ساری کتابیں شائع ہو […]
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر اطلاق کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی چینی […]
پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائےصحت ڈاکٹر مختاربھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی کی اسکریننگ اور علاج […]
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکا پہنچ گئے۔ ڈھاکا پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ طلبا نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے […]
جاپان میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک حالات کو کنٹرول میں رکھا ہے، مہنگائی کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ ہے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ […]