روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے ہر وقت ہنستی مسکراتی کاملا ہیرس کی حمایت کردی، امریکا نے روسی صدر کو صدارتی انتخابات پر تبصرہ کرنے سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ایک تقریب میں روسی […]
کراچی میں کارساز روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے حلف نامے تیار کروا لیے، حلف نامے آج ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت میں […]
سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر […]
اسلام آباد(پی این آئی): ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے بعد دوسرے پارٹی رہنما عامر ڈوگر نے بھی ریٹائرڈ فوجی افسر سے تعلق رکھنے کو حق بجانب قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن و امان اور معاشی حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں، میں خود این او سی ہوں جلسہ کر کے رہیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل کے امپائر آصف یعقوب 12 ستمبر کو چیمپئنز ون ڈے کپ میں […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ کرکٹ کی تباہی اس لیے ہے کہ محسن نقوی جیسا بندہ اس کا چیئرمین ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین پی سی […]
خلاء میں پھنسے ناسا کے بوئنگ اسٹار لائنر سے پُراسرار آوازیں آنے لگیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر موجود امریکی خلاء باز بوچ ولمور نے خلائی جہاز سے پراسرار آوازیں سنائی دینے کی اطلاع دی […]
لاہور کے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دے کر محنت کش کا گردہ نکال لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق وہاڑی کا رہائشی احسن علی […]
سندھ ہائی کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے کیس میں جامعہ کراچی کی ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات اور سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے کراچی یونیورسٹی کو اس کیس سے متعلق مزید […]
ایڈیشنل سیشن کورٹ سرگودھا نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما ایڈووکیٹ نور محمد قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے لیاقت علی کھرل نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں ملوث 6 ملزمان کو سزائے موت اور 60 لاکھ […]