لاہور، میرے شوہر کو نازیبا تصویر کیوں بھیجی؟ خاتون نے سہیلی پر فائرنگ کر دی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں خاتون نے فائرنگ کر کے اپنی سہیلی کو زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی جانب سے سہیلی پر فائرنگ کرنے کا واقعہ لاہور میں واقع لیٹن روڈ پر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو […]

سکول نہ جانے والے پاکستانی بچوں کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟

پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہو گئی۔ پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے ’دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔جاری کردہ رپورٹ کے اعداد […]

بڑے پاکستانی کرکٹر نے نکاح کر لیا، اعلان کیسے کیا؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اپنے نکاح کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح کی تقریب سے چند تصاویر بھی […]

ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک ہے، آرمی چیف نے خبردار کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے […]

چیئرمین نادرا کی تقرری کالعدم، منصب سے ہٹانے کا حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔شہری اشبا کامران نے چیئرمین نادرا منیر افسر […]

الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ سنایا اور اپنے دستخطوں سے جاری […]

ذہنی مریضہ ہے، کارساز حادثے کی ملزمہ کی ضمانت منظور کر لی گئی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی شرقی کی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزمہ کی 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کیاس سے قبل عدالت نے ملزمہ کی درخواستِ ضمانت پر آج ہی فیصلہ […]

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے جرم کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے کے خلاف کیس […]

لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر پکڑا گیا

کراچی میں پولیس نے رینجرز اہلکار کو شہید کرنے والے لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار ملزم ماجد کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ملزم […]

close