جکارتہ: انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈو نیشیا کے وسطی صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاوا کے شہر پیکالونگن […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر کی جانب سے دوسری شادی کی مشروط اجازت کے بعد ان کے شوہر یاسر نواز نے دوسری شادی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران موجود نا ہونے پر اسپیکر ایاز صادق وزارت داخلہ افسران پر برہم ہوگئے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی جانب سے پوائنٹ آف آرڈرپر بولنے کی درخواست پر اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ […]
ترجمان الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کیس کے فیصلے پر بیان جاری کر دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر حقائق کے برعکس ہے، ایم این اے عادل بازئی کی نااہلی کے اپنے فیصلے […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اربوں روپے مالیت کی 1000 سے زائد گاڑیاں خریدنے پر ایف بی آر حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اربوں روپے مالیت کی 1000 سے زائد گاڑیاں خریدنے پر ایف بی آر حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ […]
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار 250 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ نہ لکھنے کی رَٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ردعمل آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بی سی سی آئی ‘میزبان ملک ریگولیشن’ کے […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستانی طلبا و طالبات کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت چین جانے والے طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے […]
امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے جس کے باعث مختلف واقعات میں 4 […]
سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ پروپیگنڈے میں پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوا تو حیران کن نہیں ہوگا۔دوران انٹرویو ایک سوال کے جواب میں […]