کراچی میں آگ نے شدت اختیار کر لی

کراچی کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس نے شدت اختیار کر لی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 7 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں […]

بارشوں کا نیا سلسلہ سر پر آ گیا؟ تیاری پکڑ لیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا، ملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 اگست تک کراچی، گھوٹکی، میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ اور […]

ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینکی گئی غیر ملکی خاتون نے اسلام آباد پولیس کو بیان دینے سے انکار کر دیا

مبینہ غیر ملکی خاتون کو ہاتھ پاؤں باندھ کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی 6 کی گلی میں پھینکنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی کی زیرِ نگرانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خاتون بیان دینے سے […]

ترنول پر جلسہ، پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ترنول پر جلسے کی اجازت دینے کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے […]

جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا، عمران خان بول پڑے

سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، میرا سابق ڈی جی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں […]

جنرل فیض حمید کے ساتھی 3 مزید ریٹائرڈ افسران گرفتار، أئی ایس پی آر کی تصدیق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب […]

جنرل فیض کو ہٹانے پر جنرل باجوہ سے تلخی ہوئی تھی، عمران خان کا انکشاف

بانیٔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں۔ ’’فوج جنرل فیض کا احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے‘‘ بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر […]

کراچی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے کیسز میں یک دم اضافہ سامنے آیا ہے۔ حکام کے مطابق اگست کے پہلے 2 ہفتوں میں کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس ماہ کانگو کریمین […]

close