اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔پی پی پی چیئرمین کا چوہدری لطیف اکبر سے انکی ہمشیرہ کی رحلت پر افسوس و ہمدردی […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں فائرنگ سے ہلاکتیں۔۔۔پشاور کے تھانا خزانہ کی حدود میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رقم کے تنازعہ پر پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) بے رحم ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، افسوسناک خبر۔۔۔کراچی میں بے رحم ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑ دیا اور ایوب گوٹھ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں چار بچوں کا باپ موت کی نیند سلا […]
کراچی(پی این آئی) 2 ماہ کےلیے پابندی عائد۔۔۔کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔کمشنر کراچی نے شہر قائد میں پتنگ اڑانے، فروخت کرنے اور بنانے پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔کراچی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔ اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آزادی مارچ پر درج مقدمے میں علی امین […]
انڈونیشیا (پی این آئی)مسلم ملک کی فوج کے اسلحہ گودام میں آگ لگ گئی۔۔۔انڈونیشیا میں فوج کے اسلحہ گودام میں آگ لگ گئی، آگ سے فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔انڈونیشی حکام کے مطابق آگ دارالحکومت جکارتا کے باہر فوجی اسلحہ گودام […]
کراچی(پی این آئی)بابر اعظم کے والد کی انٹری، معنی خیز پیغام ۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔وٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ انتخابات، زلفی بخاری نے فیصلہ کرلیا ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔زلفی بخاری نے کہا کہ پارٹی کے وسیع تر […]
کراچی(پی این آئی) 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد۔۔۔کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات […]
لاہور(پی این آئی)بجلی چوری کیخلاف آپریشن ، پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ۔۔۔پنجاب حکومت نے صوبے میں بجلی چوری، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں بجلی چوری کے خاتمے کیلئے اہداف کا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ میں توسیع ، کن کن سینئر سیاست دانوں کو شامل کرنے کا فیصلہ ؟ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت رانا ثناءاللہ کو بطور سینئر مشیر لایا جائے […]